مدرس کی تنخواہ سے ضمان کی صورت
سوال
کسی دینی مدرسہ کے مدرس سے کوئی مالی نقصان ہو جائے جس میں اس کے قصد کو دخل نہ ہو تو اس کی تنخواہ سے نقصان کا وضع کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر اسکو امین بنایا گیا تھا اور اس نے پوری احتیاط و حفاظت کی، پھر بھی ناگہانی طریقہ پر وہ چیز ضائع ہوگئی تو اس پر ضمان لازم نہیں، اس کی تنخواہ سے وضع کرنا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔