الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معزول پر ضمان نہیں

سوال

زید ایک مدرسہ کا مدرس ہے، ہیڈ ماسٹر نے زید کو اس کا ذمہ دار بنایا، اور کمرے کی کنجی بھی زید کے حوالہ کر دی، لیکن زید کی بعض کوتاہیوں کی وجہ سے کمرے کی کنجی ہیڈ ماسٹر نے اس سے لے کر اپنے پاس رکھ لی، زید سے کنجی لینے کے بعد اس کمرے میں مالی نقصان ہو گیا، اب زید سے کنجی لینے کے بعد کمرے کا ذمہ دار کون ہوگا؟ اور نقصان کس کے ذمہ عائد ہوگا؟

جواب

جب نقصان کنجی زید سے لینے کے بعد ہوا تو زید ذمہ دار نہیں، جس کے پاس کنجی ہے وہ ذمہ دار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو