الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انجمن کا روپیہ ڈاکوؤں نے لے لیا وہ کس کے ذمہ ہے

سوال

ہمارے یہاں ایک انجمن ہے، جو ہمارے مفاد کے لئے بنائی گئی ہے مثلاً مطالعہ کے لئے کتب وغیرہ، اس انجمن میں کچھ نقد رقوم جمع ہیں اور یہ انجمن ہی کی ہے، اس رقم میں سے ہم ممبران انجمن بوقت اشد ضرورت ۲۵/- روپیہ بطور قرض اٹھا سکتے ہیں، اس انجمن کا ایک ممبر اپنی ذاتی کاروائی کی بناء پر جیل میں بند کر دیا گیا، اس قیدی ممبر نے جیل سے خط لکھا صدر انجمن کے پاس کہ اس جمع شدہ انجمن کی رقم میں سے سات سو روپے مجھے بطور قرض دیدو، صدر انجمن نے ممبران کو جمع کیا اور کہا کہ تم سب ممبران اس کی ذمہ داری اٹھاتے ہو کہ اگر یہ رقم ادا نہ کر…

جواب

قیدی ممبر نے روپیہ قرض مانگا، صدر انجمن نے دوسرے ممبروں سے ضمانت لی کہ اگر وہ قیدی ممبر روپیہ واپس نہ کرے تو آپ لوگوں کو دینا ہوگا، انہوں نے ذمہ داری لے لی، روپیہ قیدی کے ہاتھ میں نہیں پہنچا، نہ اس کے مشورہ سے اس کے کسی کام میں خرچ ہوا، لہذا قیدی ممبر کے ذمہ اس کی واپسی نہیں، ذمہ دار ممبروں نے قیدی کی طرف سے ضمانت لی تھی، جب اس کے ذمہ ہی واپسی ضروری نہیں، کیونکہ اس تک پہنچا ہی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو