حلفیہ وعدہ کا پورا نہ کرنا قرآن کریم کی توہین ہے
سوال
کیا ضامن نے حلفی وعدہ سے عمداً انکار کر کے قرآن شریف کی توہین نہیں کی ہے؟
جواب
قرآن کریم کو ہاتھ میں لیکر اور اس کی قسم کھا کر وعدہ کرنا پھر یاد رہنے کے باوجود وعدہ کا عمداً انکار کر دینا یقیناً بڑا جرم ہے، اور قرآن پاک کے احترام کے خلاف ہے جو کہ موجب توہین ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔