الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے حجرہ سے چوری کا ضمان کس پر

سوال

ایک مسجد سے ایک کونٹل کے قریب وزن کے تانبہ کے برتن ایسی حالت میں چوری ہو گئے کہ نہ تو صدر دروازہ پر کسی قسم کا تالا لگا تھا اور نہ ہی کوئی محافظ مسجد کی حفاظت کے لئے مقرر تھا، البتہ جس گھر میں برتن تھے، اس پر تالا لگا تھا، جسے چوروں نے بآسانی توڑ کر برتن نکال لئے، ایسی صورت میں متولی مسجد پر معقول حفاظت نہ کرنے پر کوئی جرم عائد ہوتا ہے یا نہیں؟ اگر جرم عائد ہوتا ہے تو تلافی کی کیا صورت ہوگی؟

جواب

مساجد کے صدر دروازہ پر عموماً تالا نہیں لگایا جاتا، تاکہ جو شخص جب بھی دل چاہے مسجد میں آکر عبادت کر سکے، نیز ہر مسجد میں محافظ بھی مقرر نہیں ہوتا، بلکہ اوقات نماز میں مؤذن آتا ہے، اور مسجد کی صفائی اور صف بچھانے کا کام کرتا ہے، اگر یہی صورت آپکے یہاں بھی ہے، تو حجرہ پر قفل کا ہونا ہی حفاظت کیلئے کافی ہے، متولی پر کوئی ضمان لازم نہیں، ہاں اگر وہ جگہ چوروں کی ہے، اور چوروں کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو