ضامن کو حلفیہ وعدہ کا پورا کر نا لازم ہے
سوال
کیا ضامن کو اس حلفی وعدہ مذکور کا پورا کرنا لازم ہے؟
جواب
ہر وعدہ جو شرع کے موافق ہو اس کا پورا کرنا حسب استطاعت لازم ہے، جس کو یاد ہی نہ ہو وہ کیا پورا کریگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔