الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حقوق العباد زکوۃ، قربانی وغیرہ پر مقدم ہیں

سوال

کیا حلفی ضمانت کا جو شرع اسلامی کے عین مطابق ہو پورا کرنا زکوۃ، خیرات، حج، قربانی پر مقدم ہے؟

جواب

زکوۃ، خیرات، حج، قربانی کی ادائیگی پر حقوق العباد مقدم ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو