مرض الوفات میں کم قیمت پر بیع
سوال
(۱) اگر کسی چیز کی خریداری میں کم قیمت ادا کی جائے اور فروخت کنندہ سے زیادہ قیمت بوجه مجبوری یا بیماری یا ضعیف العمری یا نا امید زیست کی بناء پر ایک دو یوم مرنے سے قبل فروخت کنندہ سے دیگر اشخاص کے بلا مشورہ خفیہ طور پر کہ جو با اعلان نہ ہوا ایسا بیعنامہ کرایا جاوے تو اس بات میں علماء دین کیا فرماتے ہیں؟ (۲)
جواب
(۱) اگر یہ بیعنامہ ایسے شخص کے حق میں ہوا ہے کہ جو شرعاً بائع کا وارث بھی ہے تو یہ بیع بقیہ ورثہ کی اجازت پر موقوف ہے وہ اجازت دینگے، تو نافذ ہو جائے گی، ورنہ نہیں، اگر یہ بیعنامہ کسی اجنبی کے حق میں ہوا ہے (یعنی جو شرعاً وارث نہیں)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔