ٹیکس سے بچنے کیلئے خریداری کی ایک صورت
سوال
چونکہ مال خریدنے پر حکومت ٹیکس لیتی ہے زید اس ٹیکس سے بچنے کے لئے حکومت کو اطلاع کئے بغیر مال خریدتا ہے، بیچتا ہے، کیا اس طرح مال لا کر بیچ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
مالک کو اپنی ملک بیچنا اور جہاں سے دل چاہے خرید کر نا سب درست ہے مگر قانون کے خلاف کر کے عزت کو خطرہ میں ڈالنا خلاف دانشمندی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔