الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اناج کی بیع فصل کی قیمت پر

سوال

اس وقت نرخ گندم پانچ سیر ہے اور ایک غریب آدمی جس کے یہاں اناج نہیں ہم سے اناج لینا چاہتا ہے، تو اس کو بجائے ۵ سیر کے چار سیر دیتے ہیں، اور اس سے وعدہ کراتے ہیں کہ فصل ربیع یعنی اساڑھی میں اناج اسی بھاؤ کا جو بھاؤ فصل ربیع میں ہو گا لیا جائے گا، آپ تحریر فرماویں کہ یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس صورت میں بھاؤ کی کیا شرط ہے، اناج بطور قرض دیجئے جتنے سیر یا من اناج دیں اتنے سیر یا من اپنا اناج اساڑھی میں واپس لے لیں، خواہ کچھ ہی بھاؤ ہو قیمت سے کچھ تعلق نہیں، اگر فروخت کرنا ہے تو فروخت کر دیجئے، اور اساڑھی میں قیمت لے لیں، جس وقت پر آپ نے فروخت کیا ہے اس وقت کی قیمت لیجائے خواہ اساڑھی میں کچھ بھی بھاؤ ہو، یہ بھی ممکن ہے کہ اگر اساڑھی میں اس کے پاس قیمت نہ ہو اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو