کھوٹے روپیہ کا حکم
سوال
تجارت میں اگر پیسہ روپیہ کھوٹا آئے تو اس کو کیا کرے؟
جواب
اگر معلوم ہے کہ کس کے پاس سے آیا ہے، تب تو اسی کو دیدے جس طرح بھی ممکن ہو خواہ بتا کر خواہ دھوکے سے اگر معلوم نہ ہو تو دھوکہ دینا جائز نہیں بتا کر دیدیا جائے اگر چہ لینے والا کم قیمت پر لے یا اگر کسی جگہ اس سے کچھ ظلماً لیا جائے، تو وہاں بلا بتائے بھی دینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔