بیع فضولی
سوال
بکر کا کتب خانہ ہے اور خالد جو کہ بکر کے نزدیک معتبر مراہق قریب البلوغ لڑکا ہے، اس کو بٹھا کر بکر کسی کام کو گیا، زید کتب خانہ کے اندر آیا خریداری کی حیثیت سے بکر کی عدم موجودگی میں خالد نے کچھ کتابیں انتہائی کم قیمت کر کے دیدیں اور یہ کہا کہ میری کتابیں ہیں، اور زید قیمت خالد کو دے کر چلا آیا، اب بکر تو موجود ہے لیکن خالد نہیں، آیا وہ کتاب زید کو خرید نا درست نہیں، جبکہ صاف صریح دلالت اس بات پر ہے کہ یہ کتابیں بکر کی ہیں، اور وہ جھوٹ بول کر اپنا کام لینا چاہ رہا ہے، اب زید کیا کرے، آیا بکر وہ کتابیں دکھانے کے بعد…
جواب
بکر نے خالد کو اپنی کتابوں کے فروخت کرنے کا وکیل نہیں بنایا تو یہ بیچ، بیع فضولی ہوئی ہے، جو کہ بکر کی اجازت پر موقوف ہے براہ راست بکر سے معاملہ کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔