ٹیکس سے بچنے کے لئے دو حساب رکھنا
سوال
ہماری دوکان کے دو حساب رہتے ہیں، ایک صحیح ایک غلط پہلا اپنے پاس رکھا جاتا ہے، اور دوسرا سر کار کو دیا جاتا ہے، تو کیا جائز ہے کہ جب یہ سب غیر شرعی ٹیکسوں سے بچنے کے لئے کیا جاتا ہے، جو سرکار کی طرف سے عائد ہوتے ہیں مثلاً عام طور پر دوکاندار اس طرح حساب رکھتے ہیں اس میں کچھ گناہ تو نہیں؟
جواب
جھوٹ حرام ہے ظلم سے تحفظ کے لئے جائز تدبیر کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔