ٹیکس دینے سے نقصان ہو تو کیا کرے
سوال
میں تجارت کرتا ہوں اسی تجارت کو دوسرے لوگ بھی کرتے ہیں میں پورا ٹیکس ادا کرتا ہوں دوسرے لوگ ٹیکس کو پورا ادا نہیں کرتے مجھ کو نقصان ہوتا ہے، غیر کو فائدہ مجھے ایسی حالت میں کیا کرنا چاہئے؟
جواب
آپ دیانت داری کے ساتھ تجارت کرتے رہیں، کسی کا حق اپنے ذمہ باقی نہ رہنے دیں جسکا حق آپ کے ذمہ ہو اس کو پورا پورا ادا کر دیں اور جو نقصان ہو تقدیر پر صابر و شاکر رہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔