الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبرستان میں تاڑ غیر مسلم کو سالانہ ٹھیکہ پر دینا درست نہیں

سوال

ہمارے قریہ میں مسلمانوں کی ایک انجمن ہے جس کے زیرنگرانی قبرستان کی دیکھ بھال بھی ہے، قبرستان میں چند پھل دار اور چند غیر پھلدار درخت بھی ہیں، جن سے ایک خاصی رقم حاصل ہوتی ہے، منجملہ تمام درختوں کے کچھ درخت تاڑ کے بھی ہیں ذمہ داران انجمن مذکورہ تاڑ کے درختوں کو پاسی (اہل ہنود کی ایک قوم)

جواب

یہ ٹھیکہ کا معاملہ شرعاً جائز نہیں اس لئے کہ ٹھیکہ یعنی اجارہ نام ہے تملیک منافع بالعوض کا اور یہاں منافع نہیں بلکہ وہ لوگ تحصیل عین کرتے ہیں، اور یہ بیع بھی نہیں اس لئے کہ مبیع صورت مسئولہ میں نہ متعین ہے نہ مقدار ہے۔ (۱) یہ رقم مواقع مذکورہ میں خرچ نہ کی جائے (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو