الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چمڑے کے وزن کا طریقہ

سوال

ایک شخص نے ۶۰ ر روپئے فی من کے حساب سے چمڑا خریدا دستور یہ ہے جب کہ چمڑے میں کان اور دم اور گوشت جو کہ چمڑے میں رہ جاتا ہے، وہ صاف کر کے تولا جاتا ہے لیکن فروخت کرنے والے نے بغیر صاف کئے ہی تو لنا شروع کر دیا، خرید نے والے نے کہا بھی کہ صاف کرا کر تو لو تو یہ جواب دیا کہ کوئی حرج نہیں دو کلوفی من او پر تول دینگے،حالانکہ ایک چمڑے میں سے آلائش اور دم کان وغیرہ سب چار کلو کے قریب نکلتے ہیں، اس اعتبار سے ایک من پر تقریباً ۱۲ کلو آلائش ہوئے، کیونکہ ایک من میں تین چمڑے چڑھتے ہیں، حالانکہ وہ بیچنے والا صرف دو کلو زائد…

جواب

یہ نقصان بیچنے اور تولنے والے سے وصول کیا جائے، کہ اس نے نقصان پہنچایا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو