مبیع کی واپسی میں قیمت کم کرنا
سوال
اگر کسی نے کوئی چیز زید کو فروخت کر دی اور اگر زید ایک مہینہ یا پندرہ روز کے بعد اسے واپس کرے اگر فروخت کنندہ اس کو واپس لیتے ہوئے اس سے کچھ پیسے بوجہ کمی واپس لینے کے لے تو کیا پیسہ اس طرح لینا ٹھیک ہے؟
جواب
واپس میں تو ایسا کرنا درست نہیں، البتہ مستقلاً بیچ کا معاملہ کر لیا جاوے، تو قیمت میں کمی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔