الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خرید کردہ تجوری میں سے کچھ روپیہ ملا وہ کس کی ملک ہے

سوال

زید و عمر دو بھائیوں کی ملکیت میں ایک لوہے کی تجوری تھی جس کو دونوں بھائیوں نے متفقہ طور پر خالد کے ہاتھ تجوری خالی کرنے کے بعد فروخت کر دی، خالد نے تجوری کو زید و عمر کے پاس رکھوا دیا کہ کوئی ٹھیلہ وغیرہ لے آؤں تو اس کو لاد لیجاؤں گا، کئی دن گزر گئے اس درمیان میں کسی شخص نے خالد کو بتایا کہ اس تجوری میں جو قفل لگا ہوا تھا جس کو دونوں بھائیوں نے تجوری بیچنے کے وقت علیحدہ کر لیا تھا، اس قفل کی بھی بائع سے مانگ کرتا کہ تجوری مکمل ہو جائے، خالد جس دن تجوری اُٹھانے آیا تو اس نے بائع سے قفل بھی مانگا، جس پر زید نے…

جواب

بیچ تجوری کی ہوئی ہے اور جو چیز اس کے ساتھ ایسی لگی ہوئی ہو کہ جدا نہ کی جاتی ہو جیسے ہضمی قفل ہو نیز اس کی چابی کہ بغیر چابی کے قفل بیکار ہے، بائع کو اس رقم کا علم ہی نہیں تھا، جو اس کے کسی خانہ میں رکھی ہوئی تھی، بلکہ وہ اس کو اپنے نزدیک خالی کر چکا تھا، اور یہ سمجھتا تھا کہ اب اس میں کچھ نہیں اسی لئے اس نے بطور ترقی کہا کہ اگر ایک لاکھ روپیہ بھی نکلے گا تو میں نے سب کچھ آپ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو