ہرے بھرے درخت کٹوا کر لکڑی کی تجارت
سوال
آج کل لوگ ہرے بھرے درختوں کی جو جاندار ہیں کٹوا کر لکڑی کی تجارت کرتے ہیں اور اس سے آئے دن مستفید ہورہے ہیں، اس طرح کی تجارت کیسی ہے؟
جواب
جو درخت پھل دے رہے ہوں، یا ان کے سایہ سے مخلوق کو نفع پہنچتا ہو ان کو کٹوانا مناسب نہیں تاہم ان کو کٹوا کر تجارت کرنے سے جو آمدنی ہو گی اس کو حرام نہیں کہا جائیگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔