الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیع سلم بلا شرائط

سوال

بیع سلم جائز تو ہے لیکن اگر مع شرائط نہ ہو تو جائز ہے یا نہیں، اور عدم شرائط کے ساتھ اس بیچ کے کرنے والے کا کیا حکم ہے؟

جواب

جب مع شرائط نہ ہو تو جائز نہیں، ناجائز بیع کرنے والا گنہگار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو