الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیع سلم کی بعض صورتیں

سوال

(۱) ایک دوکاندار سے دوسرے شخص نے دومن غلہ گندم مثلاً لیا، اور تحریر کر دیا کہ دو ماہ بعد یعنی فصل گندم کٹنے کے بعد اس کے عوض سوا دومن دونگا، اس کو اس جگہ بہتوی کہتے ہیں، یہ لین دین جس میں تفاضل بھی ہے، اور مہلت بھی نہ یدا بیداً اور نہ سواء بسواء ہے، یہ صورت بیع سلم کے اندر شرائط سلیمہ کے ملحوظ رکھنے کے بعد داخل ہے، یا نہیں، جبکہ دونوں طرف سے جنس ہے، نقد نہیں، داخل ہو کر جائز ہے یا نہیں؟ (۲)

جواب

(۲) اس صورت میں دو معاملہ ہوئے، ایک تو یہ کہ ایک من غلہ دو روپیہ میں فروخت کیا، دوسرا یہ کہ ان دو روپیوں کے عوض فلاں وقت سوا دومن غلہ لوں گا، پہلا بیع اجل کا ہے، اور دوسرا بیع سلم کا ہے، پس اگر معاملہ پختہ اور ختم ہونے کے بعد مستقل طور پر دوسرا معاملہ کیا ہے، اس طرح کہ اولاً ایک من غلہ فروخت کیا اور اس میں کوئی شرط خلاف مقتضائے عقد نہیں لگائی، البتہ قیمت مؤجل رہی جس کی اجل…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو