الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیع سلم کی تین صورتیں

سوال

(۱) ہمارے یہاں مروج ہے کہ زمیندار لوگ ساہوکاروں کو کپاس لکھ دیتے ہیں یعنی فصل سے پہلے تحریر کر دیتے ہیں، کہ میں دس من کپاس مثلاً بحساب فی من ۲۰ دونگا اور تحریر دینے کے وقت رقم یا تو بالکل نہیں دیتے اور ۲۰ فی من کے حساب سے اسی وقت لے لیتے ہیں، باقی ادائیگی کپاس کے بعد وصول کرتے ہیں، یا ساری رقم اسی وقت لے لیتے ہیں، تو مذکورہ بالا تین صورتوں میں سے کسی صورت میں بیع جائز ہے، اور کس میں نہیں؟ (۲)

جواب

یہ بیع سلم ہے اگر دیگر شروط سلم بھی موجود ہو تو تیسری صورت میں بیع درست ہے، پہلی دو صورتوں میں درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو