الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پھل کی جنس

سوال

جنس کی شئے کسی کو تحفہ دینا اس حال میں کہ وہ جانتا ہے کہ یہ شے جو مجھ کو دیتا ہے جنس کی ہے تو اس کے لئے کھانا درست ہے، یا نہیں، اور جنس کو فروخت کرنا جبکہ خریدار کو علم ہے، کہ یہ جنس کی ہے تو اس کے لئے خریدنا کیسا ہے؟

جواب

جنس میں اگر درخت کی تعیین تھی تو ایسی جنس کرنا اور اس کو فروخت کرنا منع ہے، ورنہ درست ہے، بشرطیکہ طرفین کی رضا مندی کے ساتھ ہو کوئی اور امر مفضی الی النزاع یا کوئی اور امر خلاف شرع نہ ہو، اگر درخت کی تعیین نہیں کی مثلاً یہ کہا کہ اس باغ کی قیمت میں سو روپیہ لونگا، اور سوآم لونگا، خواہ کسی درخت یا باغ کے دے یا یہ کہا کہ کل باغ میں جس قدر آم ہیں اس میں سے ایک چوتھائی مثلاً لوں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو