الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بازار سے پھل خریدتے وقت تحقیق کی ضرورت

سوال

آج کل جو آم بازاروں میں فروخت ہوتے ہیں ان کے متعلق معلوم نہیں کہ خریدار نے جو باغ خریدا ہے کس وقت خریدا ہے، آیا زمانہ کو ہر میں خریدا ہے، ایسی حالت میں بازار سے آم خرید کر کھانا جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

اگر یہ تحقیق اور ظن غالب ہو کہ اس بائع نے بیع باطل سے خریدا ہے تو اس کا خریدنا نا جائز ہے، اگر اس کی تحقیق یا ظن غالب نہ ہو تو اس کے خریدنے میں گنجائش ہے، ” وحمل فعل المسلم على الصحة والحل واجب ما امكن الا ان تقوم البينة اھ مبسوط سرخسی، ص ۷۲۵ ج ۱۷ / “

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو