پھل کی فصل کی بیع یا ٹھیکہ
سوال
(۱) انجمن اسلامیہ کے متعلق وسیع قبرستان میں امرود کا باغ جدید نصب کر دیا گیا ہے، اور کچھ قدیم آم بیل وغیرہ کے بھی درخت ہیں عرصہ سے امرود کی دو فصلیں اور آم و باغ کی ایک فصل مع گھاس اراضی قبرستان کے ایک ساتھ بذریعہ نیلام فروخت کی جاتی ہے، نگرانی تحفظ آبپاشی کی بھی کر لی جاتی ہے، مشتری ایک سال تک باغ پر قابض رہتے ہیں، اور تدریجاً قیمت ادا کرتے ہیں اس فصل کی بیع شرعاً درست ہے یا نہیں؟ (۲)
جواب
پہلی صورت درست نہیں ہے دوسری صورت تاویل کر کے درست ہو سکتی ہے تیسری صورت بے غبار ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔