الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شراب وغیرہ کی بیع

سوال

ایک مسلم یا غیر مسلم کے ذریعہ شراب کی تجارت کرتا ہے اور شراب خود بناتا ہے، اور سلفہ،افیون کی تجارت بھی کرتا ہے، اس کی شریعت مطہرہ میں جواز کی کیا صورت ہے؟

جواب

شراب کی بیع جائز نہیں، کتب فقہ، بحر وغیرہ میں تصریح ہے، سلفہ افیون وغیرہ کی تجارت بھی منع و مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو