الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حرہ کی بیع پر ایک قیاس

سوال

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ زرخرید عورت بغیر نکاح کے رکھنا درست ہے، اگر درست ہے تو پھر بازار کی طوائف عورت بھی درست ہونا چاہئے کیونکہ اسکو بھی انسان دس منٹ کے لئے خریدتا ہے۔

جواب

اسلامی طریقہ پر جب جہاد کیا جائے اس میں جو عورتیں گرفتار کر کے لائی جائیں، اور امیر المومنین ان کو غازیوں میں تقسیم کرے تو وہ شرعی باندی ہوتی ہیں جس کی ملک میں شرعی طریقہ سے آجائیں اس کو بلا نکاح استعمال کرنے کا حق ہے، آج ایسی باندیاں موجود نہیں، نہ اسلامی طریقہ پر جہاد ہے، بازار سے کسی حرہ عورت کو خریدنا اور بلا نکاح اس کو استعمال کرنا حرام ہے، اور دس منٹ کے لئے خریدنا،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو