الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نشہ آور چیزوں کی خرید وفروخت

سوال

افیون اور اسپرٹ اور اسی جیسی نشہ آور اشیاء مثلاً گانجہ وغیرہ کی تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر ان کو دواء استعمال کیا جائے، خارجا یا داخلاً جائز ہے یا نہیں؟

جواب

چار قسم کی شراب تو حرام ہے اور اسکی تجارت بھی حرام ہے اور اس کے علاوہ جو چیزیں نشہ آور ہیں ان کا استعمال بطور دوا اتنی مقدار میں کہ نشہ نہ ہو بوقت ضرورت جائز ہے؟ اور ان کی تجارت حرام نہیں البتہ مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو