مردار کی کھال فروخت کرنا
سوال
حلال مردار جانور جیسے گائے، بھینس، بکری، مینڈک، گوہ پانی کا سانپ یا گیدڑ وغیرہ کی کھال اتار کر بیچنا درست ہے یا نہیں؟ جواب اگر اثبات میں ہو تو اس کی کیا صورت ہے؟
جواب
اگر یہ جانور مر جائیں تو انکی کھال اتار کر دباغت دیکر فروخت کرنا درست ہے ”کل اهاب دبغ فقد طهر كذافي كتب الفقه من الهداية، وغیرہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔