غیر مسلم کا ذبیحہ شرعی کو فروخت کرنا
سوال
مذبح سے اگر کوئی غیر مسلم گوشت خرید کر یا مذبوحہ جانور خرید کر اپنی دوکان پر لا کر فروخت کرے تو اس مسلمان کو اس غیر مسلم کی دوکان سے گوشت خرید نا چاہئے یا نہیں؟
جواب
اگر کوئی غیر مسلم مذبح سے ذبیحہ خرید کر اپنی دوکان پر لا کر فروخت کرے اور اس کی اسی طرح نگرانی کی جائے کہ اس میں کسی دوسرے غیر مشروع گوشت کا احتمال و خطرہ نہ ہو سکے تو اس سے خرید نا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔