الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مردار کا چمڑا اُتارنا اور فروخت کرنا

سوال

مردار جانور کا چمڑا پہلے چمار نکالتے تھے، مگر اب نہیں نکالتے، تو کیا خود چمڑا نکال کر کار آمد یا فروخت کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

گائے بھینس مردار کا چمڑا اسکے بدن سے چھڑانا شرعاً درست ہے، نیز اس کو دباغت دے کر خواہ پکا کر یا نمک وغیرہ کے ذریعہ اصلاح کر کے فروخت کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو