الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو تاجر زکوۃ نہ دیتا ہو اس سے مکان خریدنا

سوال

ان اطراف میں مسلمان تاجر اکثر زکوۃ نہیں دیتے اور ان کے معاملات صاف نہیں رہتے، ایسے تاجر سے کھانے پینے کی چیزیں اور کپڑے وغیرہ خریدنا بہتر ہے، یا ہندو سے خریدنا بہتر ہے؟

جواب

مسلمان سے خرید نا بہتر ہے جب تک متعین طور پر یہ معلوم نہ ہو کہ یہ حرام شے فروخت کر رہا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو