الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مردار کی کھال پر نمک لگا کر بیچنا

سوال

مردہ مویشی کی کھال پر صرف نمک مل دینے سے بیچنا خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مردہ مویشی کی کھال پر نمک لگانے سے اگر وہ گلنے سڑنے سے محفوظ ہو جائے تو اس کا خریدنا اور بیچنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو