الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیع میں رنگا

سوال

اگر کوئی شخص ایک سودا خریدے، اور خریدار بیچنے والے سے علاوہ خرید شدہ چیز کے اور کوئی چیز مانگے جس کو رنگا کہتے ہیں اور بیچنے والا خوشی سے دے بھی دے، تو کیا وہ رنگا مانگنا اور لینا جائز ہے؟

جواب

وہ رنگا جزو بیع ہے لہذا اگر اس شئی کے واپس کرنے کی نوبت آئے تو رنگا بھی واپس کرنا ہوگا، ایسی صورت میں رنگے کا رواج ترک کر دینا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو