الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابالغ بچوں کا خرید وفروخت کرنا

سوال

دیہاتوں میں جو دوکانیں ہیں، ان پر سب ہی قسم کے بچے لین دین کرتے ہیں، چھوٹے بڑے مسئلہ یہ ہے کہ بیع کے لئے بالغ کا ہونا ضروری ہے یا نہیں جائز ہے یا نا جائز حکم شرع سے مطلع فرمائیں؟

جواب

نا بالغ بچے اگر اپنے ولی کی اجازت سے خرید و فروخت کرتے ہیں تو درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو