گوشت کی تجارت
سوال
کیا یہ تجارت شرعاً جائز ہے کہ ہر روز ایک دو یا دس پانچ گائے ذبح کر کے گوشت فروخت کرے اس میں نفع زیادہ ہے؟
جواب
جائز ہے،” لانه متوارث من خير القرون شرعاً وعرفاً من غير نكير“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔