الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو مرغی پڑوسیوں کا نقصان کرے اس کے انڈے خریدنا

سوال

ایک شخص نے مرغی پالی ہے، وہ پڑوسیوں کا کافی نقصان کرتی ہے، وہ شخص اسکے انڈے فروخت کرتا ہے، اس سے انڈے خرید کر ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

اس کو ضروری ہے کہ اپنی مرغی کا انتظام کرے، جس سے پڑوسیوں کا وہ نقصان نہ کر سکے مگر اس کے انڈے خریدنا نا جائز نہیں، بلکہ وہ حلال ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو