الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نا بالغ بھتیجہ کی زمین فروخت کرنا

سوال

ایک غیر مسلم کا لڑکا نا بالغ جس کا باپ مر چکا ہے، اس لڑکے کے حقیقی چچا موجود ہیں، چچا اپنی زمین اور اس لڑکے کے باپ کی زمین ولی بنکر فروخت کرنا چاہتے ہیں، ایک مسلمان شخص کے ہاتھ یہ بیع جائز ہے یا نہیں، مسلمان خرید سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر ان کے مذہب میں چچا کو حق ہے کہ بھتیجے کی زمین کو ولی ہونے کی حیثیت سے فروخت کر دے، تو مسلمان کو اس کا خریدنا درست ہے ورنہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو