زمین کی بیع کے بعد اس میں کمی نکلنا
سوال
حمید نے ایک آراضی ۲۹۰۰ روپیہ بیگہہ کی شرح سے خریدی اور اسی وقت قیمت بھی ادا کر دی لیکن زید نے کہا کہ ابھی ہم اس پیسہ سے کچھ کمالیں اور چند دنوں کے بعد یہ آراضی آپ کے نام بیع نامہ لکھ دیں گے، حمید نے بھی اس بات کو تسلیم کر لیا، بعد میں معلوم ہوا کہ جس آراضی کیلئے زید کو پیسہ دیا گیا ہے وہ کم ہے اس پر حمید نے زید سے کہا کہ آراضی کم ہے آپ کی جتنی آراضی ہے اس کا پیسہ لیں یا نشان دہی کرا کے پوری آراضی دیں، تو زید نے کہا ہم بیوقوف نہیں کہ نشان دہی کرا کے دیں یا پیسہ کم لیں اگر آپ کو گراں ہو تو پیسہ لے لیجئے، اس پر حمید…
جواب
بیچ میں تو کوئی شرط نہیں لگائی، جو کچھ بات چیت ہوئی بیع مکمل ہو جانے کے بعد ہوئی اس کا بیع پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔