الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابالغ سے خرید وفروخت کا معاملہ

سوال

نابالغ بچہ سے خرید وفروخت کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جو نابالغ بچہ خرید وفروخت کو سمجھتا ہو اور اس کے ولی کی طرف سے اجازت ہو اس سے خرید وفروخت درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو