الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہڈی کی خرید وفروخت

سوال

جو شخص ہڈیوں کی خرید وفروخت سوکھی اور گیلی دونوں کی کرتا ہے، ان کے یہاں کھانا کیسا ہے؟

جواب

ہڈی کی خرید وفروخت جائز ہے گیلی ہو یا سوکھی اس کی آمدنی درست ہے، اس کا کھانا بھی درست ہے، لیکن خنزیر کی ہڈی نہ ہو کہ اس کی خرید و فروخت جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو