الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رجب کا روزہ کونڈہ

سوال

ماہ رجب میں امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کنڈہ ہوتا ہے، اس کی بھی شریعت میں کوئی اصلیت ہے یا نہیں؟ اور ۷ / رجب ۱۳ / ۲۷ کو روزہ رکھتے ہیں، اور بہت ثواب سمجھتے ہیں، آیا حدیث شریف سے ثابت ہے یا نہیں؟ اور ماہ رجب کی شرعی فضیلت کیا ہے، مختصر، تھوڑی تحریر فرمائیں؟

جواب

ماہ رجب میں تواریخ مذکورہ میں روزہ رکھنے کی فضیلت پر بعض روایات وارد ہوئی ہیں لیکن وہ روایات محدثین کے نزدیک درجہ صحت کو نہیں پہنچی، شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے ما ثبت بالسنتہ میں ذکر کیا ہے، بعض بہت ضعیف ہیں، اور بعض موضوع ہیں، ایصال ثواب جس کو چاہے جب چاہے بلا کسی التزام تاریخ و مہینہ وغیرہ کے کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں، بلکہ بہت بہتر ہے لیکن کونڈہ کرنا جیسا کہ رواج ہے بے اصل…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو