الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شب معراج کے اعمال مروجہ

سوال

(الف) یہاں افریقہ میں یہ التزام ورواج ہے کہ شب معراج میں عشاء کے وقت خصوصی اعلان و دعوت کے ساتھ لوگوں کو جمع کر کے وعظ، شیرینی اور نماز، نوافل کا اہتمام کیا جاتا ہے، آیا شریعت میں اس قسم کا التزام واہتمام کہیں مشروع ہے، اور اس التزام کا نہ ماننے والا گنہگار ہوگا؟ (ب) اس شب میں علاوہ فرض وقت کے آیا کوئی دوسری عبادت فرض، واجب، سنت یا نفل مشروع ہے؟ (ج)

جواب

(الف) یہ التزام و اہتمام بے دلیل ہے، بدعت و خلاف شرع ہے جو اس التزام کو نہ مانے وہ گنہ گار نہیں بلکہ اس کو روکنے والا ماجور ہے۔ (ب) اس شب میں خصوصیت سے کوئی نماز علاوہ روزانہ کی نماز کے مسنون و مشروع نہیں ہے۔ (ج)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو