صلوة العاشوره
سوال
بعض عالم بزرگ روز عاشورہ چار رکعت نماز مع قرأت جماعت سے پڑھتے ہیں، اور بڑی لمبی جماعت ہوتی ہے، کیا روز عاشورہ جماعت سے نماز ادا کرنا شرعاً ثابت ہے یا بدعت، اور اس کو ترک کرنا یا اس میں شامل ہونا چاہیئے یا نہیں؟
جواب
شرعاً یہ نماز ثابت نہیں یہ بدعت ہے، اس کو ترک کرنا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔