متبرک راتوں میں بیداری کیلئے اجتماع
سوال
کیا شب برات اور شب قدر کی تلاش واہتمام میں مساجد میں شب بیداری کر سکتے ہیں، حسب ذیل حدیث کی روشنی میں جواب دیجئے؟ نیز اس حدیث کی مختصر تشریح بھی فرمادیجئے؟
جواب
شب براءة اور شب قدر کی تلاش اور عبادت کیلئے مساجد میں جمع ہونا مکروہ اور بدعت ہے، مراقی الفلاح میں اس کی تصریح موجود ہے، حدیث کی تشریح یہ ہے کہ جو شخص روزہ رکھے اور اللہ کے یہاں ثواب کی نیت نہ کرے یا جھوٹ، غیبت بہتان وغیرہ گناہوں سے نہ بچے تو اس کو ثواب نہیں ملے گا، بلکہ اس کو بھوک پیاس کے علاوہ روزہ کے فضائل و ثمرات میں سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا، اسی طرح جو شخص رات بھر نماز…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔