الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عاشورہ محرم کے خصوصی اعمال

سوال

یوم عاشورہ میں مندرجہ ذیل باتیں سنت ہیں یا نہیں؟ (۱) خوف خدا سے رونا (۲) جنازہ کی نماز پڑھنا (۳) سورہ اخلاص کثرت سے پڑھنا (۴) والدین کی قبور کی زیارت کرنا اور کچھ آیتیں پڑھ کر ان کو اور تمام مردوں کو ثواب پہنچانا (۵) شہداء کربلا کی روحوں کو ثواب پہنچانا جیسے حلیم یا کھچڑا نوح علیہ السلام کی سنت ہے یا نہیں؟ (۶) غسل کرنا (۷) سرمہ لگانا (۸) کپڑے بدلنا، خوشبولگانا (۹) نماز پڑھنا روزہ رکھنا، قرآن پاک کی دس آیتیں پڑھنا (۱۰) دس مسلمانوں سے مصافحہ کرنا (۱۱) دو دشمنوں میں صلح کرانا؟

جواب

(۱) خوف خدا سے ہمیشہ رونا چاہئے، جنازہ جب موجود ہو اسکی نماز فرض کفایہ ہے، سورہ اخلاص ہر روز پڑھنا چاہئے، والدین کی قبر کی بلکہ عامہ مومنین کی قبور کی زیارت ہر ہفتہ مستحب ہے، ایصال ثواب بھی مستحب ہے ان چیزوں کو عاشورہ کے دن خاص کر دینا بلا دلیل ہے، اس دن کھانے میں کچھ وسعت کر دینا برکت کا باعث ہے، روزہ رکھنا بھی مستحب ہے مگر ایک دن پہلے ملائے یا بعد میں، بقیہ مذکورہ چیزیں اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو