یوم عاشوراء کی خصوصیات
سوال
مظاہر حق جلد دوم، ص ۱۴۲ / باب الصدقہ میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے ارشادفرمایا کہ یوم عاشوراء میں روزہ رکھے اور کشادگی کرے اپنے کنبے اور اہل و عیال پر خرچ کرنے میں تو اللہ تعالیٰ کشادگی کرے گا، اس پر باقی سال کشادگی رہے گی، فرمایا سفیان ثوری نے میں نے تحقیق کیا اور ایسا ہی پایا اور بعض نے ضعیف کہا ہے، جیسے بیہقی نے! اس کے علاوہ ”مرقع کلیمی“ میں جو دس افعال لکھے ہیں، وہ بدعت ہیں یا نہیں؟ (۱) عزیزوں سے ملنا، (۲) قبروں کی زیارت کرنا (۳) مسلمانوں سے مصافحہ ومعانقہ کرنا، (۴) عطر و خوشبولگانا، (۵)
جواب
يوم عاشوراء میں روزہ اور خرچ کی کشادگی کی فضیلت دیگر کتب میں بھی ہے، اس میں کچھ حرج نہیں بلکہ بہتر ہے باقی جملہ امور مذکورہ کی خصوصیت اس روز حدیث وفقہ سے ثابت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔