متبرک راتوں میں چراغاں
سوال
بارہ ربیع الاول کی شب میں چراغاں کرنا کیسا ہے؟ کیا چراغاں کرنا بارہ ربیع الاول میں قرآن کی وحدیث شریف وفقہ حنفی سے ثابت ہے؟ مدل مفصل جواب مرحمت فرما کر مسلمان اہل السنۃ والجماعت کی رہنمائی فرمائیں؟ بینوا توجروا۔
جواب
افضل الرسل خاتم الانبیاء ﷺ کی عزت اور توقیر آپ سے محبت و عقیدت اصل ایمان ہے، جس بد نصیب کے قلب میں رسول مقبول ﷺ سے عقیدت و محبت نہیں، وہ در حقیقت ایمان ہی سے نا آشنا ہے، اس کے باوجود قرآن کریم میں اللہ پاک نے حدیث شریف میں رسول مقبول ﷺ نے جہاں ہم کو یہ بتایا ہے کہ رسول مقبول ﷺ سے محبت اور عقیدت رکھنا ایمان کی جڑ ہے تو ہم کو محبت اور عقیدت کا طریقہ بھی بتلایا ہے، اور رسول اللہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔