الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ہڑتال

سوال

نبی اکرم ﷺ کی وفات پر مدینہ شریف یا دیگر بلاد اسلامیہ میں ہڑتال ہوئی تھی یا نہیں؟

جواب

اظہار افسوس کیلئے ہڑتال کا یہ طریقہ اس زمانہ میں نہیں تھا، نہ مدینہ طیبہ میں نہ دیگر بلاد اسلامیہ میں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو