الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بارہ ربیع الاول کو مدح صحابہ کا جلوس

سوال

محمود آباد پہنتے پور، فتح پور، کان پور وغیرہ میں ۸/ یا ۱۲/ ربیع الاول میں چار یاری جھنڈا خوب اہتمام سے شاندار جلوس کی صورت میں نکالتے ہیں، اس جلوس میں سب مل جل کر مدح صحابہ کرام یا اسی قسم کے اشعار خوب را گنی لہجہ سے پڑھتے ہیں، سب گلی کوچوں سے گزرتے ہیں، عورتوں کو سناتے ہیں، جگہ جگہ شربت کا انتظام ہوتا ہے، جو اس میں شریک نہیں ہوتے اس کو خوب لعن طعن کرتے ہیں، اور برا بھلا کہتے ہیں، اس جھنڈے کے بانی مبانی حضرت مولانا عبدالشکور صاحب کو بتاتے ہیں، دریافت طلب یہ ہے کہ اس جھنڈے میں شرکت کرنا کسی طرح درست ہے یا نہیں؟

جواب

بہتر رہے کہ اس کا جواب پاٹا نالہ دارالمبلغین لکھنؤ سے حاصل کریں، وہاں سے بتلا دیا جائے گا کہ حضرت مولانا عبدالشکور صاحب نے اسی طرح اس کی بنیاد قائم کی تھی، یا اس میں کچھ تغیر ہوگیا، اور اس کی پشت پر کیا دلائل ہیں، یعنی قرآن کریم، حدیث شریف، اجماع، فقه، امام ابو حنیفہ کس دلیل سے یہ ثابت ہے، پھر جو کچھ وہاں سے جواب ملے مہربانی فرما کر میرے پاس بھیج دیں، وہاں استفتاء کا جواب دیا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو